سندھ ہائیکورٹ بینچ کے جج کا ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت سے انکار
نئے بینچ کی تشکیل کے لیے درخواست چیف جسٹس کو بھیج دی گئی۔
سندھ ہائیكورٹ كے جسٹس عدنان كریم نے 462 ارب روپے كی مبینہ كرپشن میں ڈاکٹر عاصم کی ضمانت سے متعلق درخواست كی سماعت سننے سے انكار كردیا۔
جسٹس محمد علی مظہر اورجسٹس عدنان كریم پر مشتمل بینچ نے ڈاكٹرعاصم حسین كی درخواست كی سماعت كرنا تھی تاہم جسٹس عدنان كریم نے درخواست سننے سے معذرت كرلی۔ جسٹس عدنان کریم کی جانب سے درخواست کی سماعت سے انکار کے بعد نیا بینچ تشكیل دینے كے لیے درخواست چیف جسٹس سندھ ہائیكورٹ كو ارسال كر دی گئی ہے۔