ہاتھ پیلے کرنے کی کوئی جلدی نہیںبپاشا باسو
جس قسم کے ساتھی کی تلاش ہے اس کا ملنا ذرا مشکل ہے تاہم یہ ناممکن بھی نہیں ہے۔
GILGIT:
بالی وڈ اداکارہ بباشا باسو نے کہا ہے کہ رواں برس کرینہ کپور اور ودیا بالن کی طرف سے شادی کے باوجود انھیں ہاتھ پیلے کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔
ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ انھیں جس قسم کے ساتھی کی تلاش ہے اس کا ملنا ذرا مشکل ہے تاہم یہ ناممکن بھی نہیں ہے۔
بباشا نے کہا کہ میڈیا کی خواہش ہے کہ میں بھی کرینہ، ودیا کی طرح اپنا گھر بسا لوں تاہم مجھے مسٹر رائٹ کی تلاش ہے جس دن انھیں مسٹر راٹٹ مل گیا وہ شادی میں ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں کریں گی۔