چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا
صدر ممنون حسین نے جنرل قمر جاوید اور جنرل ذبیر محمود کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
ISLAMABAD:
صدر ممنون حسین نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ذبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجود کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری حکام کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت اعلی سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔
اس موقع پر صدر ممنون حسین نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ذبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے عوض دونوں عسکری حکام کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔
https://www.dailymotion.com/video/x56xtcc