جنرل ر راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے عمرہ بھی کریں گے

راحیل شریف نے مسجد نبویؐ میں نوافل ادا کیے اور وہ عمرہ بھی ادا کریں گے۔

سعودی شاہ سلمان اور وزیر دفاع سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔ فوٹو: فائل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف شاہی مہمان کے طور پر سعودی عرب پہنچ گئے۔


راحیل شریف نے مسجد نبویؐ میں نوافل ادا کیے اور وہ عمرہ بھی ادا کریں گے، اس کے علاوہ ان کی سعودی شاہ سلمان اور وزیر دفاع سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے، انھیں سعودی حکومت کی جانب سے مکمل پروٹوکول دیا گیا۔

 
Load Next Story