کراچی موبائل فون سروس بحال ہونا شروع

وزارت داخلہ کی ہدایت پرپی ٹی اے نے کراچی میں موبائل فون سروس دن 11 بجےسے شام ساڑھے 5 بجے تک معطل کردی تھی۔

وزارت داخلہ کی ہدایت پرپی ٹی اے نے کراچی میں موبائل فون سروس دن 11 بجےسے شام ساڑھے 5 بجے تک معطل کردی تھی۔ فوٹو: فائل

کراچی میں صبح 11 بجے سے بند ہوئی موبائل سروس بحال ہونا شروع ہو گئی۔


دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کراچی میں موبائل سروس آچانک صبح 11 بجے بند کر دی گئی تھی جس کی وجہ سے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پرپی ٹی اے نے کراچی میں موبائل فون سروس دن 11 بجےسے شام ساڑھے 5 بجے تک معطل کردی تھی۔

Recommended Stories

Load Next Story