آکلینڈ ویمنز کلاسک ٹینسولیمزسسٹرز کا سفر تمام 

وینس ولیمز بھی اس مرحلے میں جاپانی پلیئر ناؤمی اوساکا کیخلاف میچ سے دستبرداری اختیار کرلی۔

وینس ولیمز بھی اس مرحلے میں جاپانی پلیئر ناؤمی اوساکا کیخلاف میچ سے دستبرداری اختیار کرلی ۔ فوٹو فائل

GORAKH:
آکلینڈ ویمنز کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں ولیمز سسٹرز کا بوریا بستر گول ہوگیا۔


ٹاپ سیڈ اور دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز کو ہم وطن میڈینسن برینگل نے 4-6، 7-6 (3/7) اور4-6 سے ٹھکانے لگادیا، وینس ولیمز بھی اس مرحلے میں جاپانی پلیئر ناؤمی اوساکا کیخلاف میچ سے دستبرداری اختیار کرلی، اس سے قبل انھوں نے پہلے راؤنڈ میں نیوزی لینڈ کی جواں سال کھلاڑی جیڈ لوئس کو6-7 (7/2)، 2-6 سے مات دی تھی۔
Load Next Story