پنجاب میں شیشہ اور حقہ نوشی پر پابندی عائد
شیشہ اور حقہ نوشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے، ترجمان محکمہ داخلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں شیشہ اور حقہ نوشی پر مکمل پابندی عائد کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں شیشہ اور حقہ نوشی پر مکمل پابندی عائد کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق شیشہ اور حقہ نوشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے جس کے تحت پارک، ریسٹورینٹس اور ہوٹل میں بھی شیشہ اور حقہ نوشی پر مکمل پابندی ہوگی جو 31 جنوری تک برقرار رہے گی۔