2026 سے فیفا ورلڈ کپ میں 48 ٹیمیں کو شامل کیا جائیگامتفقہ فیصلہ سامنے آگیا
2026 سے تین ٹیموں پر مشتمل 16 گروپس بنائے جائیں گے۔
2026 سے فٹبال ورلڈ کپ میں 48 ٹیموں کو شامل کیا جائیگا۔
فٹبال ورلڈ کپ میں 48 ٹیموں کو شامل کرنے کی منظوری گذشتہ دن منعقدہ فیفا کونسل نے متفقہ طور پر دے دی ہر گروپ میں 3 ٹیموں کو جگہ ملے گی، گروپ مرحلے میں بھی پنالٹی شوٹ آؤٹس استعمال کیے جائیں گے۔
فیفا چیف گیانی انفانٹینو نے الیکشن کا وعدہ پورا کردیا، موجودہ فارمیٹ 2018 اور2022 ایونٹس میں جاری رہے گا، جس میں شریک 32ممالک کو چار، چار کے گروپ میں جگہ دی جاتی ہے، تاہم 2026 سے تین ٹیموں پر مشتمل 16 گروپس بنائے جائیں گے۔