پاکستانی فلم میں کام کرکے خوش ہوں سحرش خان
مجھے خوشی ہے میرا ڈیبیو ایک بڑے ڈائریکٹر کی فلم سے ہورہا ہے، سحرش
نیویارک امریکا میں مس پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی نژاد اداکارہ ماڈل سحرش خان نے کہا کہ مجھے پاکستانی فلموں میں کام کرکے خوشی ہورہی ہے میرا خاندانی پس منظر پاکستان کی فلم انڈسٹری سے جڑا ہوا ہے صبیحہ خانم، سنتوش کمار فیملی سے میرا تعلق میرے لیے ایک اعزاز ہے۔
نیویارک امریکا میں مس پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی نژاد اداکارہ ماڈل سحرش خان نے کہا کہ مجھے پاکستانی فلموں میں کام کرکے خوشی ہورہی ہے میرا خاندانی پس منظر پاکستان کی فلم انڈسٹری سے جڑا ہوا ہے صبیحہ خانم، سنتوش کمار فیملی سے میرا تعلق میرے لیے ایک اعزاز ہے، جس پر مجھے فخر ہے، پاکستانی فلم میں مجھے جب نامور ڈائریکٹر سید نور نے فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی تو مجھے بے حد کوشی ہوئی میں پاکستان میں ایک اچھی ٹیم کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھی، مجھے خوشی ہے میرا ڈیبیو ایک بڑے ڈائریکٹر کی فلم سے ہورہا ہے، چین نہ آئے موضوع کے اعتبار سے ایک اچھی فلم ہوگی اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا مجھے سینئر اور نئے فنکاروں کے ساتھ کام کرکے خوشی محسوس ہورہی ہے شو بز بزنس سے میرا وابستگی نئی نہیں ہے امریکا میں تھیٹر کرتی رہی ہوں رقص کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اردو زبان میرے لیے اجنبی نہیں کیونکہ میرے گھر میں ارود بولی جاتی ہے مکالموں کی ادائیگی میں بھی مجھے کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی،انھوں نے کہا پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بن رہی ہیں ماضی کی طرٖح جلد پاکستان میں بھی فلم انڈسٹری زبردست ترقی کرے گی۔