بلوچستان میں کوئی بحران نہیں گورنر ذوالفقار مگسی
گورنر نے کہا کہ حکومتوں میںتنازعات چلتے رہتے ہیں۔
گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے کہا ہے کہ اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد پیداہونیوالی صورتحال کو بحران نہیں کہا جاسکتا۔
ایچ ای سی کی جانب سے صرف بلوچستان یونیورسٹیوں کو فنڈز کی فراہمی میں کمی نہیں بلکہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی گرانٹ پر کٹ لگایا گیا ہے جسے حل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ سردار بہادرخان وومین یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب اوربعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے یونیورسٹی کے کانووکیشن میں دعوت دینے کے باوجودمنتخب عوامی نمائندوںاورصوبائی وزرا کی عدم شرکت پرافسوس کااظہارکیا۔گورنر نے کہا کہ حکومتوں میںتنازعات چلتے رہتے ہیں۔