طاہرالقادری نے فیصلے کرنے ہیں توالیکشن کی ضرورت نہیں سابق وزیراعظم

حکومت کو جلسوں کے ذریعے مہلت دینا جمہوری رویہ نہيں ہے، سابق وزیراعظم

حکومت کو جلسوں کے ذریعے مہلت دینا جمہوری رویہ نہيں ہے، سابق وزیراعظم فوٹو: فائل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں طاہرالقادری نے فیصلے کرنےہیں توالیکشن کی ضرورت نہیں۔


ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری اپنی پارٹی رجسٹر کرائیں اور الیکشن میں حصہ لیں، حکومت کو جلسوں کے ذریعے مہلت دینا جمہوری رویہ نہيں ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عبدالقادر گیلانی کی ڈگریاں چیک کرانا ایف آئی اے کا کام نہیں، ان کا کہنا تھا کہ طالبان سنجیدہ ہیں تو مذاکرت میں کوئی حرج نہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story