پشاور گھی کےڈبےميں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص زخمی

پولیس کے مطابق دھماکے میں 200 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا

پولیس کے مطابق دھماکے میں 200 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا. فوٹو فائل

شمع سینما کےقریب گھی کےڈبےميں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔


پجگی روڈ پرواقع شمع سنیما کے گیٹ کے قریب گھی کے ڈبے میں نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 200 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا جس سے ایک شخص معمولی زخمی ہوا، جبکہ گیٹ کو نقصان پہنچا۔

Recommended Stories

Load Next Story