سڈنی ٹینسثانیہ مرزا کو فائنل میں شکست
ٹاپ سیڈ جوڑی کوٹیمیا بابوس اوراناستاسیا پاولیچنکووا نے اسٹریٹ سیٹ میں 4-6 اور4-6 سے ٹھکانے لگادیا۔
بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور پارٹنر جمہوریہ چیک کی باربورا اسٹرائیکووا کو سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کے ویمنز ڈبلز فائنل میں شکست ہوگئی۔
ٹاپ سیڈ جوڑی کو فیصلہ کن معرکے میں ہنگری کی ٹیمیا بابوس اور روسی پلیئر اناستاسیا پاولیچنکووا نے اسٹریٹ سیٹ میں 4-6 اور4-6 سے ٹھکانے لگادیا، اس سے قبل ثانیہ اور باربورا نے سیمی فائنل میں وانیاکنگ اور یاروسلوا شیوڈووا کو 1-6 اور 2-6 سے ہرایا تھا۔