کل بینک بند رہیں گے

تمام بینک یکم جنوری2013 کونئے مالی سال کا اغاز کریں گے۔

تمام بینک یکم جنوری2013 کونئے مالی سال کا اغاز کریں گے۔ فوٹو: فائل

کل یکم جنوری منگل2013 کو بینک ہالیڈے ہوگی اسٹیٹ بینک اف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن آف پاکستان کمرشل و پرائیویٹ بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری منگل کو بند رہیں گے۔


اس روز بینکوں میں کسی قسم کا لین دین نہیں ہو گا تاہم کھاتہ اداروں کے حساب کتاب کی نئی ترتیب عمل میں لائی جائے گی تمام بینک یکم جنوری2013 کونئے مالی سال کا اغاز کریں گے۔
Load Next Story