لوہن گھر کی دوبارہ تزئین و آرائش کرینگی

اداکارہ لنڈسے لوہن کے گھر کی آرائش کا کام انٹیریر ڈیزائنر کیتھرین آئر لینڈ سر انجام دیں گی۔

لنڈسے لوہن اپنے گھر کی آرائش پر ڈھائی لاکھ ڈالر خرچ کریں گی ۔ فوٹو: فائل

ہالی وڈ اداکارہ وگلوکارہ لنڈسے لوہن نے اپنے گھر کی دوبارہ زیبائش وآرائش کا فیصلہ کیاہے ۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ لنڈسے لوہن اپنے گھر کی آرائش کا کام انٹیریر ڈیزائنر کیتھرین آئر لینڈ سے کروائیں گی۔ گھر کی آرائش و ہ ڈھائی لاکھ ڈالر کے بجٹ میں کروائیں گی۔
Load Next Story