ویسٹ انڈیز نے پاکستان آنے سے انکار کی زبانی اطلاع دیچیرمین بورڈ
امید ہے کہ حالات مزید بہتر ہونے پر کوئی بڑی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے پر تیار ہوجائے گی،چیرمین پی سی بی
چیرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستان آنے سے انکار کی زبانی اطلاع کی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی
ایک انٹرویو میں شہریار خان نے کہا کہ کیریبیئنز کی پلیئرز یونین ٹور پر آمادہ نہیں تھی، اس لیے انہوں نے انکار کردیا، تاہم پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا جس کے کامیاب انعقاد سے انٹرنیشنل کرکٹرز کے اعتماد میں اضافہ کریں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :غیرملکی پلیئرز کی سیکیورٹی پر فیکا کے خدشات دور کریں گے،شہریارخان
انھوں نے کہا کہ غیر ملکی ٹیمیں سفر سے قبل متعلقہ کمپنیز سے مشاورت کرتی ہیں، امید ہے کہ حالات مزید بہتر ہونے پر کوئی بڑی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے پر تیار ہوجائے گی۔