پٹرولیم مصنوعات 4 روپے تک مزید مہنگی ہونے کا امکان اعلان آج متوقع
وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری سے نافذالعمل ہوجائے گا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جب کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 16جنوری سے ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پرجنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں بھی اضافے کا امکان ہے، قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ہی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری سے نافذالعمل ہوجائے گا۔