پاکستان سپرلیگ2افغان کرکٹرزکو ملکی بورڈ نے این اوسی جاری کردیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد نبی کو منتخب کیا ہے جب کہ پشاور زلمی نے محمد شہزاد کی خدمات حاصل کررکھی ہیں۔
لاہور:
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز میں شامل 2افغان کرکٹرز کو بورڈ نے این او سی جاری کردیاہے۔
دوسرے ایڈیشن کیلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد نبی کو منتخب کیا ہے جب کہ پشاور زلمی نے محمد شہزاد کی خدمات حاصل کررکھی ہیں، یاد رہے کہ قبل ازیں افغان کرکٹ بورڈ نے این او سی جاری کرنے میں تذبذب کا شکارتھا جس کی وجہ سے فرنچائزز اور کھلاڑیوں میں بے یقینی کی کیفیت پائی جاتی تھی۔