حکومتی مدت پوری ہونے تک انتخابی شیڈول جاری نہیں ہو گا فخرالدین
الیکشن کمیشن شفاف و منصفانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلیے ہرممکن اقدامات کر رہا ہے ، انٹرویو
لاہور:
چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت کے مدت پوری ہونے تک انتخابات کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا جا سکتا ۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ملک میں شفاف و منصفانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلیے ہرممکن اقدامات کر رہا ہے۔
مولانا فضل الرحمن کے انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کے مطالبے سے متعلق سوال پر انھوں نے کہا کہ جب تک حکومت کی مدت پوری نہیں ہوتی الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول نہیں جاری کر سکتا ۔