2012سینیٹ9 قومی اسمبلی کے 11 سیشن 23 بل منظور
قومی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ آرائی ہوئی، ریکارڈ 39 قراردادیں بھی پاس کی گئیں
پاکستان میںسال2012کے دوران سینیٹ کے9اورقومی اسمبلی کے11سیشن ہوئے جن کے دوران80روزسینیٹ اور88 روز قومی اسمبلی کے اجلاس ہوئے۔
سینیٹ سیشنزکے دوران20 اور قومی اسمبلی سیشنزکے دوران23دن وقفہ ہوا۔ فیئرٹرائل بل سمیت23بل منظور ہوئے جبکہ قومی اسمبلی نے ریکارڈ 39قرار داد منظورکیں مگر لاپتہ افرادکی بازیابی،بلوچستان میںامن وامان کی بہتری، ملکی خودمختاری کے حوالے سے پاس کی گئی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔
2012 میں ملکی پارلیمانی تاریخ کی بدترین ہنگامہ آرائی ہوئی اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے استعفے کے معاملے پرن لیگ اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسپیکر ڈائس کے سامنے دست و گریبان ہو گئے۔ 2012 ء کے دوران 21 مئی کو ترک وزیراعظم طیب اردگان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطا ب بھی کیا ۔