بھارتی ریاست آسام میں پاکستانی پرچم لہرادیا گیا
بھارت کی کئی ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں بڑے زورشور سے جاری ہیں ان ہی میں سے ایک ریاست آسام بھی ہے
مقبوضہ کشمیر کے بعد ریاست آسام میں بھی پاکستان کا پرچم لہرادیا گیا۔
بھارت کی کئی ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں بڑے زورشور سے جاری ہیں ان ہی میں سے ایک ریاست آسام بھی ہے جہاں ہندوستان سے علیحدگی کے لئے کئی تنظمیں کام کررہی ہے جو وہاں کے عوام کو بھارت کے ظلم وجبر سے نجات دلانا چاہتے ہیں لیکن ریاستی حکومت کے لئے صورت حال اُس وقت پریشانی کا باعث بن گئی جب آسام کے علاقے دبروگڑھ میں پاکستانی پرچم لہرادیا گیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ علیحدگی پسند پاکستان کا جھنڈا لہرا کر حالات خراب کرنا چاہتے ہیں جب کہ اس حوالے سے 2 افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔