ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی

حکومت نے ایک ماہ میں ایل پی جی کی قیمت 35 روپے بڑھائی جبکہ صرف 2 روپے کم کی ہے۔

حکومت نے ایک ماہ میں ایل پی جی کی قیمت 35 روپے بڑھائی جبکہ صرف 2 روپے کم کی ہے۔ فوٹو: فائل

ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔


ایل پی جی کی قیمت 170 روپے سے کم ہوکر 168 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 19 ڈالر فی ٹن کم ہوئی ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ قیمت کا کم ہونا آٹے میں نمک کے برابر ہے حکومت نے ایک ماہ میں ایل پی جی کی قیمت 35 روپے بڑھائی جبکہ صرف 2 روپے کم کی ہے۔

 

Recommended Stories

Load Next Story