ون ڈے میں 3 ہزاررنزکا سنگ میلعمر اکمل کو مزید 52 رنز درکار
پرتھ میں ایک اچھی اننگز عمر اکمل کو یہ سنگ میل پار کرا سکتی ہے۔
مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کو ون ڈے کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے کیلیے مزید 52 رنز درکار ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :عمراکمل راولپنڈی کے بولرز پر برس پڑے
پرتھ میں ایک اچھی اننگز انھیں یہ سنگ میل پار کرا سکتی ہے۔ اسی طرح آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ بھی اسی اعزازکے قریب پہنچ چکے ہیں، انھیں 3000 کے ہندسے تک پہنچنے کیلیے مزید 60 رنز بنانے ہوں گے۔