نیوایئرنائٹ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا
نیوائیرنائٹ پر حساس مقامات والےعلاقوں میں غیرمتعلقہ افراد کوداخل نہیں ہونے دیاجائےگا،اجلاس میں فیصلہ
نیوایئرنائٹ پروفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھرمیں سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیاہے۔
وفاق وزیرداخلہ رحمان ملک کی زیر صدارت نیوایئرنائٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ نیوائیرنائٹ پر حساس مقامات والےعلاقوں میں غیرمتعلقہ افراد کوداخل نہیں ہونے دیاجائےگا،اسلام آباد میں بغیرکسی شناخت کے گاڑی داخل نہیں ہونے دی جائے گی جبکہ پیرسوہاوہ کےعلاقے میں سخت مانیٹرینگ کی جائے گی۔
وزارت داخلہ نےچاروں صوبوں کوبھی سیکیورٹی کے سخت اقدامات کرنےکی ہدایت کی ہے، بالخصوص کراچی اورپشاورمیں خصوصی اقدامات کئےجائیں گے۔