سال 2012 کا ہوا اختتام مگر دنیا ہے آج بھی قائم
بھارتی یاست آسام کے شہر میں نوجوانوں نے دریا کے کنارے ریت سے یہ ماڈل بنا کر سال 2013 کو خوش آمدید کہا۔
اس ماڈل کے ذریعے نوجوانوں نے یہ پیغام دیا کہ سال 2012 جس کے حوالے سے مایا کلینڈرمیں پیش گوئی کی گئی تھی کہ 21دسمبر 2012کو دنیا ختم ہوجائے گی مگر ایسا کچھ بھی نہیں ہوا اور ہم اورآپ آج بھی دنیا میں اپنے معمولات زندگی ہنستے مسکراتے سرانجام دے رہے ہیں۔