سلمان خان موذی مرض ایڈزکا شکار ہیں ۔ ۔ ۔
سلمان خان ایڈز کی وجہ سے ہی شادی نہیں کررہے ہیں، سوامی اوم
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو ''بگ باس'' سیزن 10 سے باہر کیے گئے پنڈت سوامی اوم نے سلو میاں پر موذی مرض ایڈز میں مبتلا ہونے کا دعوی کردیا۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان مشہور رئیلٹی شو ''بگ باس'' سیزن 10 کے میزبان ہیں اور اپنے پروگرام سے اوچھی حرکتوں کی وجہ سے بھارتی پنڈت سوامی اوم کو باہر کردیا تھا جس کے بعد پنڈت نے سلو میاں پر ہندو ثقافت کے سخت ناقد ہونے کا الزام عائد کیا تھا لیکن اب بھارتی پنڈت نے سلو میاں کی زندگی سے متعلق بڑا دعوی کردیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: سلمان خان بھارت دشمن قرار
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنڈت سوامی اوم نے اپنے انٹرویو میں دعوی کیا کہ سلمان خان خواتین کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے موذی مرض ایڈز کا شکار ہوگئے ہیں، اسی وجہ وہ شادی بھی نہیں کررہے، ان کی اس بیماری سے متعلق قریبی لوگ ہی واقف ہیں جنہوں نے اسے خفیہ رکھا ہے۔
بھارتی پنڈت کے دعوے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور سوامی اوم کو سلو میاں کے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: سلمان خان خطرناک بیماری میں مبتلا
واضح رہے کہ سلمان خان اب تک کئی سیزن کی میزبانی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں اور ایک قسط کے 10 کروڑ سے زائد وصول کررہے ہیں۔