آسٹریلین اوپن ٹینسثانیہ اور باربورا نے دوسرا مرحلہ عبور کرلیا
کوارٹرفائنل میں جگہ بنانےکیلیے ثانیہ اور اسٹرائیکوا کا سامنا جاپانی جوڑی ایری ہوزومی اور میو کیٹو سے ہوگا۔
بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور ان کی پارٹنر جمہوریہ چیک کی باربورا اسٹرائیکوا نے آسٹریلین اوپن کے ویمنز ڈبلز تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی۔
ثانیہ مرزا اور باربورا اسٹرائیکوا نے دوسرے مرحلے میں آسٹریلیا کی سمانتھااسٹوسر اور چینی پلیئر ژانگ شوئی کواسٹریٹ سیٹ میں 1-6 اور4-6سے شکست دے دی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ثانیہ اور باربورا کا فاتحانہ آغاز
کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کیلیے ثانیہ اور اسٹرائیکوا کا سامنا جاپانی جوڑی ایری ہوزومی اور میو کیٹو سے ہوگا۔