آئی سی سی میں نمائندگیبھارتی سپریم کورٹ نے بورڈ سے تین نام مانگ لیے

عدالت نے نام جمع کرانے کے لیے 27 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔

عدالت نے نام جمع کرانے کے لیے 27 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے ۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹ بورڈ سے آئی سی سی میں نمائندگی کیلیے تین نام مانگ لیے۔

عدالت کی جانب سے بی سی سی آئی سے کہا گیاکہ وہ تین نام پیش کریں جس میں سے بینچ ایک نام کا انتخاب کرے گا، وہی 2 فروری سے دبئی میں شیڈول آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔


اس خبر کو بھی پڑھیں :بی سی سی آئی میں عدم شفافیت

عدالت نے نام جمع کرانے کے لیے 27 جنوری کی تاریخ مقرر کی جب کہ کیس کی سماعت 30 تاریخ کو ہوگی۔
Load Next Story