مرکزی انجمن اخبار فروشاں کا اجلاس جمعہ کو ہوگا

اجلاس میںآل پاکستان اخبارفروش فیڈریشن کےہونےوالےاجلاس سےاتفاق کیاگیااوراس سلسلےمیں اپنےبھرپورتعاون کایقین دلایا گیا.

اجلاس میںآل پاکستان اخبارفروش فیڈریشن کے ہونے والے اجلاس سےاتفاق کیاگیااوراس سلسلےمیں اپنےبھرپورتعاون کایقین دلایا گیا. فوٹو: فائل

مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی نے ہنگامی اجلاس اخبار مارکیٹ میںطلب کر لیا۔


اجلاس میں آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے ہونے والے اجلاس سے اتفاق کیاگیااوراس سلسلے میں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا گیا، فیڈریشن کے احکامات پر عمل کیلیے جمعہ 4 جنوری کو مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا جا ئے گا، اجلاس میںاخبارات کے کمیشن اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ، اجلاس کی صدارت جنرل سیکریٹری عبدالحمید ڈاڈا نے کی اور اجلاس کے حوالے سے مرکزی قائدین سے مشاورت کی، اجلاس میں نائب صدر فیڈریشن سندھ عبدالستار کارساز، شفیق بھائی، محمد اقبال وہاب، مشتاق میمن، محمد اقبال رفیق، ناصر نثار، شیخ محمود اور سلی اللہ اشرفی نے شرکت کی۔
Load Next Story