شمالی کوریا کے سربراہ نے جنوبی کوریا سے اتحاد کی حمایت کردی
یہ19 برس میں پہلا موقع ہے کہ شمالی کوریا میں کسی حکمران نے سرکاری میڈیا پر نئے سال کا پیغام دیا ہے۔
شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ ان نے نئے سال کے پیغام میں جنوبی کوریا سے اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات صرف جنگ کی راہ پر لے جاتے ہیں۔
تاہم اپنی فوجی قوت بڑھانا انھوں نے اپنی ترجیح قرار دیا۔ انھوں نے اپنے پیغام میں ملکی معیشت کو بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔ یہ19 برس میں پہلا موقع ہے کہ شمالی کوریا میں کسی حکمران نے سرکاری میڈیا پر نئے سال کا پیغام دیا ہے۔