بھارتی اداکارہ کریتی شوٹنگ کے دوران زخمی
اداکارہ ایکشن مناظر کی عکس بندی کے دوران توازن کھوبیٹھیں اور گر گئیں
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن اپنی فلم ''رابطہ'' کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی ہوگئیں۔
بالی ووڈ حسینہ کریتی سینن اپنی فلم ''رابطہ'' کے لیے ایکشن مناظر کی عکس بندی کے دوران توازن کھوبیٹھیں اور گر گئیں جس کے نتیجے میں اداکارہ کو شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ اداکارہ کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں کچھ روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:بالی ووڈ اداکارہ کیریتی سنون شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
دوسری جانب اداکارہ کے زخمی ہونے کے بعد ہدایتکار نے فلم کی شوٹنگ غیر معینہ مدت کے لیے روک دی ہے جسے اداکارہ کی صحتیابی کے بعد ہی دوبارہ شروع کی جائے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی اداکارہ یورپی ملک میں شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں تھیں۔