آئرلینڈ کا ملالہ یوسفزئی کیلیے عالمی امن انعام 2012کا اعلان
ملالہ کا اتخاب ہلیری کلنٹن، سونیا گاندھی سمیت 5 امیدواروں میںسے کیا گیا۔
ISLAMABAD:
آئرلینڈ نے سوات کی طالبہ ملالہ یوسفزئی کیلیے عالمی امن انعام 2012 کا اعلان کیاہے، ملالہ کا اتخاب ہلیری کلنٹن، سونیا گاندھی سمیت 5 امیدواروں میںسے کیا گیا۔
پاکستانی سفارتخانے نے ملالہ کیلیے ایوارڈ کا اعلان کیے جانے کی تصدیق کر دی،اس سے قبل پاکستان کی سابق وزیراعظم بنظیر بھٹو،جنوبی افریقہ کے نیلسن منڈیلا،سابق امریکی صدربل کلنٹن اورلبنان کے رہنما رفیق حریری کو یہ ایوارڈ مل چکا ہے۔ ادھرملالہ یوسفزئی کے والدضیاء الدین کوبرمنگھم کے پاکستانی قونصل خانے میںایجوکیشنل اتاشی مقررکردیاگیاہے، لندن میںپاکستانی سفیرنے ضیاء الدین کو ایجوکیشنل اتاشی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔