ایران کا گن شپ ہیلی کاپٹر طوفان ٹو کا کامیاب تجربہ
طوفان ٹو جدید ترین ہائی پرسیشن ٹارگٹنگ ٹیکنالوجی سے لیس ہے
لاہور:
ایران نے امریکی ہیلی کاپٹر کوبرا کےمقابلے میں جدید ترین گن شپ ہیلی کاپٹر "طوفان ٹو" کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
ایرانی افواج نے لڑاکا ہیلی کاپٹرطوفان ٹو کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے جبکہ ایرانی میڈیا نےاس ہیلی کاپٹر کی تیاری کو ایرانی ایوی ایشن انڈسٹری کی جانب سے ایک سنگ میل قراردیا ہے۔
طوفان ٹو جدید ترین ہائی پرسیشن ٹارگٹنگ ٹیکنالوجی سے لیس ہے، ڈیزائن کے لحاظ سے یہ امریکی کوبرا ہیلی کاپٹر سے بہت مشابہت رکھتا ہے تاہم ایرانی میڈیا اسے کوبرا سے بہتر قرار دیا ہے ۔