ٹیسٹ لیگابتدائی9ٹیمیں آپس میں میچز کھیلیں گی
ٹوئنٹی20 کرکٹ میں ریجنل ٹورنامنٹ ہی کوالیفائرز ہونگے۔
آئی سی سی کے نئے پلان میں ٹیسٹ لیگ کرانے پر اتفاق ہوگیا۔
ابتدائی 9ٹیمیں آپس میں میچز کھیلیں گی، 2سالہ ٹیسٹ لیگ میں سرفہرست 9ٹیمیں آپس میں میچز کھیلیں گی،اس کے ساتھ رینکنگ میں سب سے نیچے موجود 3 ٹیموں سے بھی کھیلنا ہوگا، ان میں زمبابوے جب کہ ٹیسٹ اسٹیٹس ملنے پر افغانستان اور آئرلینڈ کو بھی میچز کھیلنے کا موقع ملے گا، ون ڈے لیگ میں ہر ٹیم 3سال میں کم ازکم 12میچز میں حصہ لے گی، کارکردگی کی بنیاد پر ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرنے کا موقع ملے گا، ٹوئنٹی20 کرکٹ میں ریجنل ٹورنامنٹ ہی کوالیفائرز ہونگے۔