آسٹریلوی پولیس کا کیوی رگبی ٹیم کی جاسوسی کرنے والے گارڈکیخلاف ایکشن
آسٹریلوی پولیس نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کی جاسوسی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ پرباقاعدہ چارجزعائدکردیے۔
آسٹریلوی پولیس نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کی جاسوسی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ پرباقاعدہ چارجزعائدکردیے اور اب انھیں 21 مارچ کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 51 سالہ شخص کی خدمات بطور سیکیورٹی کنسلٹنٹ حاصل کی گئی تھیں۔ ان پر الزام ہیں کہ گذشتہ اگست میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل سڈنی ہوٹل میں رگبی ٹیم کی میٹنگ کے موقع پر انھوں نے کمرے میں ایک ٹیبل میں خفیہ آلہ نصب کیا تھا تاکہ اہم معلومات حاصل کرسکیں۔