ون ڈے میں 100 وکٹیں ثناء میر پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں
ثناء میر مجموعی طور پر ون ڈے انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والی 15 ویں خاتون کرکٹرہیں۔
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل عبور کر لیا وہ پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلی خاتون کرکٹر ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ملک میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، ثنا میر
ثناء میر مجموعی طور پر ون ڈے انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والی 15 ویں خاتون کرکٹرہیں، 31 سالہ آل راؤنڈر نے ورلڈ کپ کوالیفائرز میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا جس میں گرین شرٹس نے 67 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے 10 اوورز میں صرف 19 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ بنگلہ دیشی بولر نے میچ میں اچھی بولنگ کی، پلیئرز کی جانب سے آخری لمحات تک فائٹ کرنے پر بہت خوش ہوں تاہم ہمیں ابھی تک اپنی بہت سی خامیوں پر قابو پانے کی ضرورت ہے، ٹیم اگلے میچ میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی۔