ہاؤسنگ اسکیم تنازع دھونی کی اہلیہ ساکشی کی عدالت میں پیشی
ساکشی کے خلاف دہلی کے ایک شہری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی
بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی کی ہاؤسنگ اسکیم تنازع میں عدالت میں حاضری متوقع ہے۔
بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی کے خلاف دہلی کے ایک شہری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ انھیں ایک ہاؤسنگ پروجیکٹ کی جانب سے فلیٹ کا قبضہ نہیں دیا جارہا، اس پروجیکٹ میں ساکشتی بھی 25 فیصد شیئرز کی مالک ہیں جس پر عدالت نے گزشتہ برس ساکشی کو سمن جاری کیے تھے۔
یاد رہے کہ گذشتہ برس دھونی ٹویٹر پر شائقین کی جانب سے غصہ ظاہر کرنے کے بعد مذکورہ پروجیکٹ کے برانڈایمبیسڈر کے عہدے سے الگ ہوگئے تھے۔