بھارت سے زرعی تجارت کیلیے کابینہ سے منظوری لی جائے وٹو
وزیراعظم نے بجلی کے میٹروں کیساتھ میٹر کارڈ ریڈر لگانے کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی.
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلوں کیلیے بجلی کے فلیٹ ریٹ مقررکرنے اور گھریلو صارفین کیلیے بجلی کے میٹروں کیساتھ میٹر کارڈ ریڈر لگانے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔
بھارت کے ساتھ زرعی تجارت کے لیے کابینہ سے منظوری ضرور لی جانی چاہیے۔
کسان اتحاد کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ زرعی تجارت کے سلسلے میںبھارت سے درآمد کی جانے والی اشیاء کی فہرست کابینہ میں پیش کی جائے اور کابینہ سے منظوری کے بعد مصنوعات کو بھارت سے درآمد کیا جائے۔