طاہرالقادری کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کاہاتھ نہیں نوید قمر
بعض لوگ کمپنی کی مشہوری کیلیے یہ نام استعمال کرتے ہیں،وزیردفاع،میڈیا سے بات چیت
وزیردفاع نویدقمر نے کہاہے کہ طاہرالقادری کے پیچھے فوج یااسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ نہیں۔
بعض لوگ کمپنی کی مشہوری کیلیے یہ نام استعمال کرتے ہیں،ملا نذیر سمیت کوئی گڈیابیڈ طالبان نہیں،جو دہشت گردی پھیلائے گامارا جائیگا، ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں،جائزہ لینے کے بعددیکھیں گے کہ رپورٹ کوپبلک کرناہے کہ نہیں۔
جمعے کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ احتجاج کرنا طاہرالقادری کا حق ہے لیکن آئین توڑنیکی اجازت نہیں دینگے،ایبٹ آبادکمیشن کی رپورٹ سرد خانے میں ڈالنے کیلیے نہیں بنائی، رپورٹ کے تحت جس کیخلاف کارروائی بنتی ہوگی ضرور کارروائی کی جائیگی، کمانڈر ملا نذیر سمیت کوئی گڈ یا بیڈ طالبان نہیں،جو دہشتگردی پھیلائیگا وہ مارا جائیگا۔