افسردہ لاہور ہم آپ کے ساتھ ہیں ترک صدر اردوان
ترک صدر نے دہشتگردی کے اس واقعے کے خلاف پاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا
ترک صدر طیب اردوان نے لاہور میں خودکش دھماکے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بیرون ملک سے سب سے پہلے ترک صدرنے دہشتگردی کے اس واقعے کے خلاف پاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افسردہ لاہورہم آپ کے ساتھ ہیں۔
واضح ر ہے کہ گزشتہ روز مال روڈ پر خودکش حملے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت 13 افراد شہید اور100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔