افغانستان 2 خودکش حملوں میں 5 افراد ہلاک 15 زخمی
خودکش حملہ قبائلی رہنماؤں کی میٹنگ کے دوران کیا گیا، افغان حکام
KANNUR:
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افغانستان میں 2 خودکش حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ قبائلی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران کیا گیا جبکہ صوبہ کندھار کے پولیس چیف کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ بولڈک ٹاؤن میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔