رچرڈزنےعمران خان کوبوتھم اورکپیل سے بہترآل راؤنڈرقراردیدیا
عمران خان ایک بہترین آل راؤنڈر تو تھے ہی لیکن ان کی قائدانہ صلاحیتوں نے پاکستان کرکٹ کو نئی جلا بخشی،رچرڈز
NEW DELHI:
ویوین رچرڈز نے عمران خان کو ای این بوتھم اور کپیل دیو سے بہترآل راؤنڈرقراردے دیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :عمران خان 6 سال تک کاؤنٹی کرکٹ سے دور رہے
ایک انٹرویو میں ویوین رچرڈز نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے عروج کے دور میں بھی پاکستانی ٹیم ہمارے لیے مشکلات پیدا کردیتی تھی، عمران خان ایک بہترین آل راؤنڈر تو تھے ہی لیکن ان کی قائدانہ صلاحیتوں نے پاکستان کرکٹ کو نئی جلا بخشی، ان کی باریک بین نظر نے ملک سے بہترین کرکٹرز کا ایک گلدستہ تیار کرنے میں بھی مدد دی۔