ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز بیٹنگ اور بولنگ میں پاکستانی پلیئرز سرفہرست
پاکستانی کھلاڑی جویریہ خان ایونٹ کی ٹاپ اسکورر ہیں
KARACHI:
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز راﺅنڈ میں بیٹنگ اور بولنگ میں پاکستانی پلیئرز ٹاپ پر موجود ہیں۔
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز ایونٹ کولمبو میں کھیلا گیا، پاکستانی کھلاڑی جویریہ خان ایونٹ کی ٹاپ اسکورر ہیں، انہوں نے 7 میچز میں ایک سنچری اور دو ففٹیز کی مدد سے 299 رنز بنائے جب کہ بولرز میں بھی پاکستان کی لیفٹ آرم سپنر نشرا سندھو سرفہرست ہیں، انہوں نے ایونٹ کے 7 میچز میں 11.05 کی اوسط سے 17 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : ایسا کچھ نہیں کیا جس سے ملک کا نام بدنام ہو
واضح رہے کہ بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، فائنلسٹ ٹیموں کے ساتھ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔