’مینیکن‘ انداز میں احتجاج ویتنامی گول کیپر پر 2 برس کی پابندی عائد

گول کیپر کی منہ پھیر کر کھڑے ہونے کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہوگئی۔

گول کیپر کی منہ پھیر کر کھڑے ہونے کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہوگئی ۔ فوٹو انٹر نیٹ

متنازع پنالٹی پرغیرمعمولی 'مینیکن' انداز میں احتجاج کرنے پر ویتنامی گول کیپر پر2 برس کی پابندی عائد کردی گئی۔


ویتنامی گول کیپرکی ٹیم بھی گراؤنڈ میں ساکت رہی اور حریف سائیڈ نے تین اختتامی گول داغے، ویتنامی فٹبال فیڈریشن نے اپنی ویب سائٹ پر گول کیپر این گوئن من این ہوٹ اور ہویان کوانگ تاناہ پر 2،2 برس کی پابندی عائد کردی۔

ٹیم کوچ اورچیئرمین پر پابندی کا دورانیہ 3،3 برس ہوگا، گول کیپر کی منہ پھیر کر کھڑے ہونے کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہوگئی۔
Load Next Story