ایما واٹسن کو امریکی ایئر پورٹ پر روک لیا گیا
میری کم عمر لک کے سبب مجھے کئی کردار بھی ملتے ہیں اور فنکارہ کے لیے یہ اچھی بات ہے۔
لاہور:
22 اداکارہ ایما واٹسن کا کہنا ہے کہ جان ایف کنیڈی ایئرپورٹ پر مجھے 12سالہ بچی قرار دے کر روکا گیا تاہم میں نے امیگریشن حکام کو اپنی عمرکے حوالے سے مطمئن کردیا۔
انھوں نے کہا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا مجھے پہلے بھی کمسن قرار دے کر روکا گیا تھا۔اس دوران مجھ سے پوچھ گچھ کی گئی ۔اس بار بھی خوش قسمتی سے میں نے حکام کو یہ باور کرانے میں کامیابی حاصل کرلی کہ میری عمر 22سال ہے ۔اس لیے میں اکیلی کہیں بھی آجاسکتی ہوں۔
برطانوی اداکارہ کا کہنا ہے کہ میری کم عمر لک کے سبب مجھے کئی کردار بھی ملتے ہیں اور فنکارہ کے لیے یہ اچھی بات ہے مجھے ایک سائلش اداکارہ ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔انھوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لیے سیٹ پر آچکی ہوں ،اس دوران سفر کی روداد بڑی دلچسپ رہی ہے ۔