ناقص امپائرنگ کا سلسلہ جاری رہا
کراچی کنگز کے بیٹسمین کیرون پولارڈ نے وائیڈ نہ ہونے پر ناگواری کا بھی اظہار کیا۔
MULTAN:
پی ایس ایل میں ناقص امپائرنگ کا سلسلہ ہفتے کو کھیلے گئے میچز میں بھی جاری رہا۔
17ویں اوور میں دونوں ٹیموں کیلیے ایک ایک رن اہم تھا، لاہور قلندرز کے بولر عامر یامین نے ایک گیند لیگ سائیڈ کی جانب پھینکی، امپائر نے کوئی اشارہ نہ دیا،کراچی کنگز کے بیٹسمین کیرون پولارڈ نے وائیڈ نہ ہونے پر ناگواری کا بھی اظہار کیا۔
اس خبرکو بھی پڑھیں :سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کوشکست
آخری اوور کی چوتھی گیند بھی کافی وائیڈ تھی، بولر عامر یامین کیچ کی اپیل کرتے رہے اور امپائر نے اس گیند کو قانونی قرار دیدیا، بعد میں پولارڈ کے مسلسل 2 چھکوں نے ساری کسر نکال دی۔
اس خبرکو بھی پڑھیں :کیرون پولارڈ نے فتح کا مشن مکمل کرتے ہی پش اپس لگائے