امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی میں پہلی مرتبہ مسلمان وائس چیئرمین منتخب
الیکشن نتائج کے مطابق ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں پیریز کو 213 اور الیسن کو 200 ووٹ ملے۔
CHARSADDA:
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے الیکشن میں پہلی مرتبہ مسلمان وائس چیئرمین منتخب کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ڈیمو کریٹک پارٹی نے جماعتی الیکشن میں تاریخ رقم کر دی، پارٹی الیکشن میں پہلی بار ہسپانوی امریکی ٹوم پیریز چیئرمین اور کیتھ الیسن پہلے مسلمان وائس چیئرمین منتخب کرلیے گئے۔ ٹوم پیریز پہلے ہسپانوی نژاد امریکی ہیں جو چیئرمین اور کیتھ الیسن پہلے مسلمان ہیں جو وائس چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔
الیکشن نتائج کے مطابق ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں پیریز کو 213 اور الیسن کو 200 ووٹ ملے، دوسرے مرحلے میں پیریز کو 235، الیسن کو 200 ووٹ ملے۔