فیفا کے سابق جنرل سیکریٹری والکے نے 10 برس کی پابندی چیلنج کردی
جیروم والکےکوابتدا میں 12 برس پابندی کی سزا دی گئی جسے فیفا اپیل کمیٹی نے بعدازاں کم کرکے 10 برس کردیا تھا۔
فیفا کے سابق جنرل سیکریٹری جیروم والکے نے خود پر عائد 10 برس پابندی کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کردی۔
اس کا اعلان ٹربیونل نے گزشتہ روزکیا، والکے ماضی میں فیفا کے زیرانتظام کئی اہم ایونٹس کے انعقاد میں پیش پیش رہے ہیں،انھیں سابق چیف سیپ بلاٹر کا دایاں ہاتھ بھی خیال کیا جاتا تھا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر گاڑی چلانے والا بھارتی کرکٹر گرفتار
جیروم والکے کو ابتدا میں 12 برس پابندی کی سزا دی گئی جسے فیفا اپیل کمیٹی نے بعدازاں کم کرکے 10 برس کردیا تھا۔