سنی لیون کی زندگی پرمبنی فلم بھارت میں ریلیزکرنیکا فیصلہ
بھارتی کمپنیوں نیٹ فلکس اور آئی ٹیون نے اس فلم کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے
بھارتی فلمساز دلیپ مہتا نے بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم بھارت میں ریلیزکرنے کافیصلہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ مہتا نے اس دستاویزی فلم کے لیے سرمایہ کار کمپنیوں کی حمایت بھی حاصل کر لی۔ بھارتی کمپنیوں نیٹ فلکس اور آئی ٹیون نے اس فلم کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے،مگر فلم ڈائریکٹر کو اس بات کا خدشہ ہے کہ بھارتی سنسر بورڈ اس دستاویزی فلم کے ریلیز پر کیا رد عمل ظاہر کرے گا۔
اداکارہ کی مخالفت سے متعلق فلم ہدایتکار کا کہنا تھا کہ سنی لیون نے مجھ سے وعدہ کیا کہ وہ اپنی زندگی کا ہر پہلو بغیر کسی رکاوٹ کے بیان کریں گی۔