نوازشریفبینظیرمشرف عمران اوربلاول کے بچپن کی یادگار تصاویر
بہت کم لوگوں نے پاکستانی سیاستدانوں کی بچپن کی تصاویر دیکھی ہوں گی۔
KARACHI:
نوازشریف،پرویز مشرف اورعمران خان سمیت دیگر سیاست دانوں کے بچپن کی یادگار تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں انہیں پہچاننا نا ممکن ہے۔
وزیراعظم نوازشریف، سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو، سابق صدر پرویز مشرف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی چند پرانی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جن میں انہیں پہچاننا تقریباً نا ممکن ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور تیسرے بار پاکستان کی وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے والے نوازشریف اپنی جوانی میں اسمارٹ اور فلمی ہیرو جیسی شخصیت رکھتے تھے۔
وزیراعظم نوازشریف کے بھائی اور تیسری بار پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے والے شہباز شریف بھی اپنی جوانی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں کے ہیرو دکھائی دیتے ہیں۔
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دیے جانے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سبنھالنے والی شہید بے نظیر بھٹو دو بار پاکستان کی وزیراعظم بنیں لیکن 27 دسمبر 2007 کو انہیں راولپنڈی میں شہید کردیا گیا۔
کرکٹ کے میدان میں پاکستان کو 1992 میں عالمی چیمپئن بنانے والے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بچپن کی تصاویر میں بھی کرکٹ ٹرافی کے ساتھ کھڑے ہیں جب کہ دوسری تصویر ان کی نوجوانی کی ہے۔
پاکستان کے سابق آرمی چیف اور 1999 میں وزیراعظم نوازشریف کو برطرف کرنے والے سابق صدر پرویز مشرف بھی اپنے اسکول کے دور کی تصویر میں بلکل مختلف دکھائی دیتے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے موجودہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنی والدہ شہید بے نظیر بھٹو کی گود میں دکھائی دے رہے ہیں۔